@purple_guy_plays3:

PURPLE GUY PLAYS
PURPLE GUY PLAYS
Open In TikTok:
Region: US
Monday 12 February 2024 03:01:15 GMT
11463
173
1
2

Music

Download

Comments

diana.caliliw
Diana Caliliw :
😂😂😂
2024-03-21 12:55:35
0
To see more videos from user @purple_guy_plays3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

(1) میرا پہلا سوال یہ ہے کہ سوال کرنے کے بعد کہیں مجھے اٹھایا تو نہیں جائے گا؟  جواب: اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔ (2) آپ نے کہا تھا کہ یہ وسائل آپ کو جہیز میں ملے ہیں؟ اس سر زمین کے مالک ہم ہیں اور آپ اس کے تحفظ کرنے والے ہیں، لہٰذا خود کو مالک اور ہمیں غلام نہ سمجھیں۔  جواب: یہ وسائل قوم کے ہیں، سیاسی لوگ کیوں اس کا ٹھیکیدار بنیں؟ قوم کے وسائل پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ (3) آپ کہتے ہیں کہ میرا یا فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، لیکن آپ نے عمران خان کو ذہنی مریض، منظور پشتین کو غدار اور ماہ رنگ کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا۔  جواب: (اس سوال کا کوئی مناسب یا براہ راست جواب نہیں دیا گیا) (4) مریم نواز کس جواز سے کہتی ہیں کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے کم اور پڑوسی صوبے سے زیادہ خطرہ ہے؟  جواب: (اس سوال پر بھی کوئی واضح جواب نہیں ملا) (5) جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل کیوں ہیں؟  جواب: بات یہاں سے شروع کی گئی کہ سعودی عرب میں بھی وسائل ہیں، وہاں تو دہشت گردی ہے۔  (اس پر) میں نے ڈائریکٹ پوچھا کہ
(1) میرا پہلا سوال یہ ہے کہ سوال کرنے کے بعد کہیں مجھے اٹھایا تو نہیں جائے گا؟ جواب: اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔ (2) آپ نے کہا تھا کہ یہ وسائل آپ کو جہیز میں ملے ہیں؟ اس سر زمین کے مالک ہم ہیں اور آپ اس کے تحفظ کرنے والے ہیں، لہٰذا خود کو مالک اور ہمیں غلام نہ سمجھیں۔ جواب: یہ وسائل قوم کے ہیں، سیاسی لوگ کیوں اس کا ٹھیکیدار بنیں؟ قوم کے وسائل پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ (3) آپ کہتے ہیں کہ میرا یا فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، لیکن آپ نے عمران خان کو ذہنی مریض، منظور پشتین کو غدار اور ماہ رنگ کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا۔ جواب: (اس سوال کا کوئی مناسب یا براہ راست جواب نہیں دیا گیا) (4) مریم نواز کس جواز سے کہتی ہیں کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے کم اور پڑوسی صوبے سے زیادہ خطرہ ہے؟ جواب: (اس سوال پر بھی کوئی واضح جواب نہیں ملا) (5) جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل کیوں ہیں؟ جواب: بات یہاں سے شروع کی گئی کہ سعودی عرب میں بھی وسائل ہیں، وہاں تو دہشت گردی ہے۔ (اس پر) میں نے ڈائریکٹ پوچھا کہ "آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں، سعودی عرب کے نہیں۔" اس کے بعد پھر میرے سوال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور پرفیکٹ جواب نہیں دیا گیا۔ اس پر میں نے انہیں پشتو کا ایک ضرب المثل پیش کیا کہ "وہم دی کم ځی تو خوږیګی دی کم ځی" (6) مولانا خان زیب اور ریحان زیب کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟ جواب: ایسا نظر انداز کیا گیا جیسے انہوں نے سنا ہی نہ ہو۔ حالانکہ سارے ہال کے نوجوان شور مچا رہے تھے کہ آخری سوال کا جواب دیا جائے، مگر کچھ نہیں کہا گیا۔

About