@hamzakhan_10: “السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ”🌸 اپنی زندگی کا مقصد فقط اللہ کی خوشنودی بنا لیجیے پھر آپ کبھی نہیں ٹوٹیں گے، نہیں بکھریں گے، نہیں ہاریں گے، “ان شاء اللہ✨🌷 ایسے لوگوں کو اپنے ذہن پہ سوار نہ کریں جو صرف آپ کے لیے ذہنی اذیت کا سبب بنتے ہوں، خود کو تکلیف نہ دیں، رشتوں کے لیے بھیک نہ مانگیں، کیونکہ نبھانے والے بن مانگے اور بنا کہے بھی نبھا جاتے ہیں۔۔🌼 “میری دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کی زندگی کی ہر صبح رحمتوں، برکتوں والی ہو اور خوشگوار زندگی آپ کا مقدر ہو۔🍃🥰 ✨آمیــــن ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین 🤲🏻♥️