@noor750000: 🥺🇵🇰👈karachi👈#foryou #page #fyp @Noor ❤️👈😊👈🙏👈

Noor
Noor
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 15 February 2024 08:24:17 GMT
3217
401
18
0

Music

Download

Comments

muhammadas11
🇵🇰『MツASH͜͡尺A卂』🇵🇰 :
old is gold🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
2024-02-15 12:26:27
0
aamirashraf920
aamir :
nice
2024-02-16 12:36:31
0
muhammadas11
🇵🇰『MツASH͜͡尺A卂』🇵🇰 :
MashaAllah💕💕💕💕
2024-02-15 12:26:34
1
hamzaabbas916
Hamza Abbas916 :
Allah pak shafa de 😭😭🙏🙏🙏
2024-02-15 16:13:34
0
shaqa.king8
shaqa king :
allah. hia😭😭😭😭😭
2024-02-15 12:46:51
0
hamzakhokhar3033
Hamza khokha 333 😎 🤟 :
🥺🥺🤲🥺🥺
2024-02-15 08:56:39
2
yasirzahoor42
yasir :
👍👍👍👏👏
2024-02-15 11:07:10
1
ajafivi
ajafivi :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2024-02-15 10:42:44
1
nasirabubakar139
❤🇵🇰ŅÃŚīŘ🇸🇦💘👍 :
💟🤲💟🤲💟🤲💟🤲💟🤲💟🤲💟🤲💟🤲💟
2024-02-15 09:48:19
1
user303487618
tabyyab :
🥰🥰🥰
2024-02-19 09:07:11
0
muhammadsubhan6452
Muhammad Subhan6456 :
🤪😜😜🤪😜
2024-02-16 15:36:03
0
shoaibkhan_ms
ShOaiB_KhaN_MS :
👍👍👍
2024-02-16 03:14:13
0
nawazjani3
Nawaz Jani :
💓💓
2024-02-15 13:11:00
0
omerfarooq113
Omer Farooq :
🤱💗💗🕋🕋🕋💖💖🤱🤱🤱🤲🤲🤲💗🤲🤱🕋🤲
2024-02-15 08:30:49
4
mudassar.sheikh39
Mudassar Sheikh :
😎😂🥰🥰😋😔
2024-02-16 19:52:34
0
adnandon416
Adnan Don :
میری دعا ہے اللّٰہ پاک ان دونوں ہستیوں کو پھر ہنسی خوشی زندگی گزارنے کا موقع دے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2024-02-15 11:40:34
1
To see more videos from user @noor750000, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

امید پہ دنیا قائم ہے 👉😘 موٹیویشنل کہانی 👉😳 ان کا نام دھرا شاہ تھا ،گجرات بھارت سے ان کا تعلق تھا ،یہ چلبلی اور خوبصورت تھیں،2016میں انہوں نے ایک امریکی نژاد ہندی نوجوان سے شادی کرلی اور امریکہ شفٹ ہوگئیں،انکی زندگی میں خوشیاں تھیں،2018 میں انکی زندگی میں ایک نئے مہمان کی آمد قریب تھی یہ امید سے تھی ،ان کے والدین بھی ہندوستان سے اپنے نواسے کا استقبال کرنے امریکہ پہنچ چکے تھے،گھر میں خوشی کا سماں تھا ،ڈیلیوری کا وقت قریب آ چکا تھا انہیں ہاسپٹل میں داخل کیا گیا،سب کچھ نارمل چل رہا تھا بچے کی ولادت بھی ہوچکی تھی ،لیکن ولادت کے ساتھ ہی یہ قومے میں چلی گئی،جب ہوش آیا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک خطرناک بیماری کا شکار ہوچکی ہیں یہ بیماری اس کے جسم میں سرایت کرتی جا رہی ہے،ان کو بچانے کیلئے دونوں ٹانگیں کاٹ لی گئی،ان کا ایک ہاتھ کاٹا گیا اور ایک ہاتھ کی انگلیاں بھی،یہ ہاسپٹل کے بیڈ پر چار ماہ پڑی رہی ساتھ والے بیڈ پر ان کا مولود بچہ تھا لیکن یہ اسے چھو نہیں سکتی تھی ہاتھوں میں اٹھانے اور سینے سے لگانے سے معذور تھی،چار مہینے بعد یہ گھر لوٹ آئی پاؤں سے چل کر ہاسپٹل جانے والی دونوں ہاتھوں اور پاؤں سے معذور گھر آتی دیکھ کر سب کے حوصلے ٹوٹ گیے،گھر میں ماتم کا سماں تھا،لیکن ان کے چہرے پر اس سب بہت کچھ کھونے کے باوجود سب کچھ پانے کی خوشی تھی اور یہ ان کا بیٹا تھا،بیٹے کی ننھی شرارتوں کے آگے یہ اپنے دکھ بھلا بیٹھی تھی دس مہینے کے بعد مگر بچہ بھی اسے چھوڑ کر اس دنیا سے رخصت ہوچکا تھا ان کے آس پاس ہر طرف اندھیرا چھا چکا تھا گویا سب کچھ ختم ہوچکا ہو ،دنوں کو انہوں نے ستم رسیدہ سیاہ راتوں کی طرح کاٹا،مگر جلد انہوں نے پھر سے جینے کا ارادہ کرلیا،کئی سال گزر گیے یہ نہ صرف آج بھی جی رہی ہیں،بالکل یہ مصنوعی پاؤں اور ہاتھوں سے وہ سب کچھ کام کرتی ہیں جو پہلے کرتی تھی- میں نے رات ان کی سٹوری پڑھی مجھے ان کی سٹوری میں دو باتوں نے چونکا دیا پہلی بات یہ کہ زندگی میں سب کچھ خوبصورت چلتے چلتے اچانک کچھ ایسا ہوجاتا ہے کہ جیسا سب کچھ ختم ہوگیا ہو یہ ہم سب میں سے کسی کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے لیکن ہم نے کبھی اس پر غور کیا ؟ دوسری بات ہم میں سے بہت سارے لوگ معمولی آزمائش پر ٹوٹ جاتے ہیں اور جینا چھوڑ دیتے ہیں - مختصر یہ کہ ہماری زندگیوں میں کب کیا ہوگا ہمیں نہیں معلوم ،البتہ ہمیں اس بابت جو دعائیں سکھائی گئی ہیں ان کا اہتمام کرنا چاہئے،ایک حدیث شریف میں اچانک کے حادثات سے پناہ کی دعا وارد ہے- اعوذ بِاللَّهِ مِنْ جَهْدِ الْبَلَاءِ ، وَدَرَكِ الشَّقَاءِ ، وَسُوءِ الْقَضَاءِ ، وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ کہ  میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں بلاؤں کی سختی سے،بدبختی کے لاحق ہونے سے،بری قضا و قدر اور دشمنوں کی خوش ہونے سے - بقلم فردوس جمال #Allah #islamic_video #foryou #muqadasjutt98

About