@zikar_or_fikqr_1: اک روبرو حسینہ جو مجھ پر بتاہ تھی رنگوں میں یوں ڈھلی تھی کہ قوسِ قضہ تھی میں چاہتا تھا اُس کو یہ بتلا کہ دیکھ لوں نادان اُس حسین کو سمجھا کہ دیکھ لوں میں نے اُسے کہا تم معصوم بڑی ہو نادان ہو کم عقل ہو نازک سی پری ہو ہوتا ہے عشق ظالم تم کھلتی کلی ہو رسوایاں ہیں اس میں جس راہ چلی ہو تم نے تو ابھی دنیا میں دیکھا ہی کچھ نہیں اچھا ہوں یا بُرا ہوں یہ جانا بھی کچھ نہیں مانو! میری تو دور رہو عشق بُرا ہے لیلا کو ہیر کو بھی یہی درد ملا ہے ناداں ہو تم تو دیکھو تمہیں علم نہیں ہے پاگل یہ حقیقت ہے کوئی فلم نہیں ہے دیکھو یہ عشق وشق تو کچھ بھی نہیں ہوتا اک راہِ دشت ہے جہاں پانی نہیں ہوتا کہنے لگی وہ مجھ سے یہ باتیں نا بناؤ سمجھاؤ نہ تم مجھ کو مجھے اپنا بناؤ . . . #foryou #foryoupage #faizansays_4 #urdupoetry #unfreezemyaccount #shayarilover #poetrylover #tiktokpakistan #lines #poetry #urdushayari