@malak_atif_khattak02: اغوابرائے تاوان کاملزم مبینہ پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سےمارا گیا۔ بہاولنگر(۔۔۔۔)ایم فل نوجوان کے اغوا برائے تاوان اور قتل کیس خطرناک ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، ،ملزم اعلی تعلیم یافتہ اور سرکاری سکول میں ٹیچر تھا ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ ماہ بہاولنگر کا رہائشی ایم فل فوڈ اور پی ایچ ڈی کاطالب علم طلحہ ارشد اغوا ہوا جسکی وڈیو اغواکاروں نے ورثاء کو سینڈ کرکے تاوان وصول کیا لیکن پندرہ دن گزرنے کے باوجود اغواکاروں نے اس چھوڑنے کی بجائے سر میں گولئ مار کر صندوق میں بند کرکے کنوئیں میں ڈال گئے جس پر پولیس نےمختلف زائیوں سے تفتیش کرکے ملزموں کا سراغ لگایا زاہد رسول خان سپوکس پرسن ڈسٹرک پولیس افیسر بہاولنگر نے ایکسپریس ٹربیون کو بتایا رات ملزم حمید کا پولیس ملزم کو برآمدگی کے لیے لے کر جا رہی تھی کہ ملزم کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی ۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزم حمید اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ۔مارے جانے والے ملزم کے ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب،تھانہ سٹی بی ڈویژن پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا یاد رہے کہ ایم فل نوجوان طلحہ ارشد کو چند روز قبل اغواء کرکے تاوان کی رقم لینے کے باوجود ملزمان نے قتل کردیا تھااور: ملزمان نے مقتول کی لاش آہنی صندوق میں بند کرکے نواحی علاقہ حافظ آباد میں کنویں میں پھینک دی تھی ۔جس پر شہر میں تاجروں ہڑتال کرکے پولیس کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا تھا۔ #followerstiktok #Pashtoon #Duet #fypシ゚viral #4upageシ #4U #4You #ViralVideos #TikTokViralVideos #TikTok