@royal_misskhei: My color of love is what I can whip in the kitchen. Cooked my Sunday meal and packed my lunch for work tomorrow. Im happy with my decision of not buying takeaways anymore. Especially at work

Karabo Molefe
Karabo Molefe
Open In TikTok:
Region: ZA
Sunday 18 February 2024 20:23:27 GMT
321
46
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @royal_misskhei, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جوں جوں وقت گزرتا جارہا ہے جیسے میرے دل کی ازیت بڑھتی جارہی ہو... میں اس کے بارے میں جب جب سوچتا ہوں میرا دل میری آنکھیں بھر آتی ہیں اور پھر وہی سوالات کے کشمکش میں مبتلا سا ہو جاتا ہوں نجانے کیوں عشق انسان کو اس اس دوراہے پے لاکھڑا کرتا ہے جس کے وہ قابل بھی نہیں ہوتا پھر دکھ اسکے بدل جانے پے نہیں ہوتا دل کرتا خود کو ازیت دو اتنی ازیت دو کے پھر دوبارہ کسی ہے بھروسہ کرنے کا سوچنے سے پہلے سو بار سوچوں میرا رب جانتا ہے کس کس قرب سے گزار رہا ہوں اور گزر چکا ہو اور درد اتنا ہے کہ اب رب کے آگے جانے سے بھی ڈرتا ہو کے میری تکلیف ہے ترس کھا کے اللہ اس ہے کوئی عذاب نا نازل کر دیں پھر کچھ پل رو کے سیڈ ہو کے پھر پہلے جیسا ہو جاتا ہو خود سے سوال کرتا ہو خود ہی انکے جواب دیتا ہوں اور میں نے تو اپنا سب قربان کر دیا پھر بھی آج میں اس قدر برا ہوں کے جسے ناجانے کون سے گناہ کیے ہوں جب کے میں جانتا ہو کے میں نے اس کی خواہش ہے اپنا سب وار دیا......... پر اسنے بدلنے سے پہلے ایک بار نہیں سوچا میں اسکے بعد کس ازیت سے گزرو گا اور پھر میرے کندھوں پے دو جہاں کا قصور ڈال دیا مجھے صرف مخلصی کی سزا ملی..... پر چاہ کے بھی اسکو بد دعا نہیں دے سکتا.... میں چاہتا ہو وہ اب جہاں بھی رہے؛ اللہ کے امان میں رہے اور کبھی اپنی غلطیوں کا احساس ہوجائے۔😭💔#foryou #poetry #burhan_tv #poetrystatus #flypシ #100k #shami_writes9 #unfrezzmyaccount

About