@samiraabbasova007:

Samira Abbasova007
Samira Abbasova007
Open In TikTok:
Region: AZ
Wednesday 28 February 2024 16:10:11 GMT
4727
278
8
5

Music

Download

Comments

aslanmusayev69
Aslan Musayev :
🖤💋
2024-02-28 16:18:40
0
vasif0818
>>Vasif<< :
Salam🥰🌹💋💋
2024-02-28 16:35:30
0
tarxan87
Hüseyn 🙏 Fatimə :
🔥🔥🔥
2024-02-29 07:08:44
0
oktayibrahimli2018
Oktay Ibrahimli :
500❤️
2024-02-29 20:09:42
0
vusall.277
Ʌüsal muradoɅ :
Bu qiz kukuladida masallah
2024-04-11 22:38:49
0
sinancetin30
sinancetin :
🥰
2025-11-02 19:02:07
0
To see more videos from user @samiraabbasova007, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Part 1 l Haveli Sujan singh Rawalpindi  راولپنڈی کے دل میں موجود سکھ برادری کی تاریخی حویلی سُجان سنگھ، جسے شاید آج تک مکمل طور پر بہت کم لوگوں نے دیکھا ہوگا، اس ویڈیو میں ہم آپ کو اس عظیم الشان حویلی کا ایک ایک حصہ دکھائیں گے۔ موہن سنگھ اور سُجان سنگھ سے منسوب یہ حویلی 1893 میں رائے بہادر سُجان سنگھ نے تعمیر کروائی تھی، جو اُس دور کے مشہور اور امیر تاجر تھے۔ چار منزلہ اس حویلی میں تقریباً 45 کمرے، خوبصورت لکڑی کا نفیس کام، کشادہ صحن، محرابی دروازے، خفیہ راستے اور تہہ خانے موجود ہیں۔ اس حویلی کے دو حصے ہیں، ایک گورنمنٹ کے پاس جبکہ دوسرا پرائیویٹ ملکیت میں ہے۔ ہم آپ کو ہر کمرہ، واش روم، راہداری اور وہ خطرناک حصے بھی دکھائیں گے جہاں خستہ حال عمارت کی وجہ سے نیچے گرنے کا خدشہ رہتا ہے، اسی لیے بعض جگہ ہمیں چھوٹے سوراخوں اور تنگ راستوں سے گزر کر ایک حصے سے دوسرے حصے تک جانا پڑا۔ کہا جاتا ہے کہ یہاں سے لوگوں کو سونا بھی ملا، جبکہ مقامی لوگ آج بھی جنات، بھوت، سانپوں اور خطرناک کیڑوں کی کہانیاں سناتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ عدنان سمیع کا پہلا گانا بھی اسی تاریخی حویلی میں فلمایا گیا تھا۔ ایک وقت تھا جب اس دور کی سب سے بڑی اور شان دار حویلی کی چوتھی منزل سے پورا پنڈی شہر نظر آتا تھا۔ تقسیمِ ہند کے بعد سُجان سنگھ کا خاندان بھارت منتقل ہوگیا اور یہ عظیم عمارت آہستہ آہستہ خستہ حالی کا شکار ہوتی گئی، تاہم آج بھی یہ حویلی راولپنڈی کی تاریخ، شاہانہ طرزِ زندگی اور قدیم فنِ تعمیر کی ایک زبردست یادگار سمجھی جاتی ہے۔ Step inside the mysterious Haveli Sujan Singh in Rawalpindi ,a forgotten 4-storey Sikh-era mansion filled with hidden rooms, underground basements, dangerous passages, ghost stories, and untold history. From royal architecture to rumors of buried gold, this place holds secrets in every corner. Even Adnan Sami’s first song was filmed here. Watch the complete exploration of one of Rawalpindi’s most legendary havelis! #havelisujansingh  #rawalpindihistory  #abandonedplaces  #sikhheritage  #pakistanhistory

About