@devilwheelgirls: Beautiful Girls - THE Devil'S Wheel #Short #2023 #octoberfest #teufelsrad #germany #münchen #munich_germany #oktoberfest2022 #oktoberfest2023 #devilswheel #munich #girl #beautiful #beautifulgirl

devil wheel
devil wheel
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 29 February 2024 16:44:16 GMT
58115
1343
3
20

Music

Download

Comments

marcomartinez6833
marcomartinez6833 :
cómo soportan tanta vuelta 😳😳😳
2024-02-29 16:53:29
2
joseph30219
José Pereira Herrera :
son muy valientes estas mujeres
2024-03-02 02:13:50
1
guillermovarona86
guillermovarona86 :
😳
2025-05-07 16:16:01
0
To see more videos from user @devilwheelgirls, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی محبت کسی تیسرے شخص سے نہیں ہارتی وہ صرف بے توجہی سے ہار جاتی ہے۔ درد اس بات کا نہیں ہوتا کہ وہ کسی اور کی ہو گئی، درد تو یہ ہوتا ہے کہ جس شخص کے لیے تم نے اپنی مصروفیتیں چھوڑ دیں، وہ تمہیں اپنی مصروفیتوں میں چند لمحے بھی نہ دے سکا۔ عجیب ہوتا ہے وہ انسان جو ساری رات ایک جواب کے انتظار میں جاگتا رہے، اور سامنے والے کو اس انتظار کا احساس تک نہ ہو۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب وہ مانگنا چھوڑ دیتا ہے وقت مانگنا، توجہ مانگنا، محبت مانگنا  کیونکہ محبت جب بھیک بن جائے تو دل اسے اپنے ہی ہاتھوں دفن کر دیتا ہے۔ اور یاد رکھنا، خاموش ہو جانے والے لوگ ہمیشہ بے حس نہیں ہوتے، وہ اکثر حد سے زیادہ محسوس کرنے والے لوگ ہوتے ہیں۔ وہ صرف اس دن بدل جاتے ہیں جب انہیں یقین ہو جائے کہ ان کی کمی کسی کو محسوس ہی نہیں ہوگی۔ پھر وہ چلے تو جاتے ہیں، مگر اپنے ساتھ تمہاری زندگی کا وہ شخص بھی لے جاتے ہیں جو تمہیں سب سے زیادہ چاہتا تھا۔ اور کچھ خسارے ایسے ہوتے ہیں جن کا احساس انسان کو تب ہوتا ہے جب معافی مانگنے کے لیے بھی بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ وقت نہ دینے والے اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ ایک دن وہی شخص، جو ان کے چند لمحوں کے لیے ترستا تھا، ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جاتا ہے۔ #fyp #y_syed #بخت

About