@a6m7j: کسی کا دُکھ ہے نہ کوئی حسرت , مَری ہوئی ہے۔۔ بہت دِنوں سے یہ آنکھ , یُونہی بَھری ہوئی ہے۔۔ ہمیں خبر ہے , بچھڑنے والے نہیں پلٹتے ! کسی کے وعدے پہ آنکھ , دَر پر دَھری ہوئی ہے۔۔ #growmyaccount #1millionviews #watsappstatus #viralvideo #foryou #growmyaccount #unfrezzmyaccount #viral_video #fypシ゚viral #viralvideo