@hplug17: Just like me fr 😴 #amp #guessthebodycount #duke #dukedennis #kai #kaicenat #agent00 #fanum #chrisnxtdoor

HPlug
HPlug
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 09 March 2024 09:16:13 GMT
619
36
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hplug17, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یا رب، میں آپ کے قریب ہونا چاہتی ہوں، لیکن اپنے گناہوں اور کمزوریوں سے خوفزدہ ہوں۔ یا رب، میرے اعمال اتنے ناقص ہیں کہ میں آپ کے حضور کھڑے ہونے کے قابل بھی نہیں، لیکن پھر بھی آپ کے در سے ہٹنا نہیں چاہتی۔ یا رب، میں نے اپنی زندگی میں بہت غلطیاں کیں، بہت بار بھٹکی، لیکن آپ کی رحمت کا سہارا لے کر ہی دوبارہ کھڑی ہوئی ہوں۔ یا رب، آپ نے ہمیشہ میرا ہاتھ تھاما، میرے گناہوں پر پردہ ڈالا، لیکن میں خود کو کبھی معاف نہیں کر پائی۔ یا رب، میں دوبارہ وہ راستہ نہیں لینا چاہتی جو مجھے آپ سے دور لے جائے۔ یا رب، مجھے اپنی محبت میں ایسا ڈوبو دیجیے کہ میرا دل صرف آپ کے لیے دھڑکے، میری زبان صرف آپ کا ذکر کرے، اور میرے اعمال صرف آپ کی رضا کے لیے ہوں۔ یا رب، میں آپ کے بغیر کچھ بھی نہیں، مجھے میری ہی خطاؤں کے ہاتھوں برباد نہ ہونے دیجیے۔ یا رب، میرا دل ٹوٹا ہوا ہے، میری روح بکھری ہوئی ہے، لیکن میں آپ کی محبت سے جڑنا چاہتی ہوں۔ یا رب، مجھے معاف کر دیجیے، مجھے سمیٹ لیجیے، مجھے اپنی رحمت کے سائے میں ہمیشہ کے لیے چھپا لیجیے۔ یا رب، میں دوبارہ بکھرنا نہیں چاہتی، دوبارہ گناہوں کے اندھیروں میں جانا نہیں چاہتی۔ یا رب، میں آپ کے قرب کے بغیر جی نہیں سکتی، مجھے اپنی محبت اور اپنی قربت کے ساتھ ہمیشہ کے لیے نواز دیجیے۔ یا رب، میرا ہاتھ پکڑ لیجیے، مجھے اپنی رحمت کے حصار میں لے لیجیے، اور مجھے اپنی رضا کی راہ پر چلا دیجیے۔ یا رب، مجھے میرے ہی ہاتھوں سے ضائع ہونے سے بچا لیجیے، کیونکہ  میں آپ کے بغیر کچھ بھی نہیں۔ . . . .#Allah #TrustAllah #muhammadsaw #DeenOverDunya #fypシ゚viral #pleaseunfrezzemyaccount #pleasetiktokunfreezemyacount #fyp #allhumdulilah

About