@fakharazamwazir: افسوس ناک خبر فریق اول : نیازی خان فریق دوم : مسعود خان اطلاعات کے مطابق ان دونوں فریقین کے درمیان زمین کے تنازعہ پہ فاٸرنگ کا تبادلہ ہوا جس ایک طرف سے دو بندے جن کے نام بہتیار خان ، نیاز ولی ہیں۔اور ایک ثالث زخمی ہوا جس کا نام حاجی میر گل خان ہے ان سب کو خلیفہ گل نواز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔ جیسے ہی سابق ایم پی اے فخر اعظم وزیر کو اطلاع ملی تو فوراً موقع پہ پہنچ کر موقع کا جاٸزہ لیا اور زخمیوں کی عیادت کی اور واقع کی بھرپور انداز میں مذمت کی اور ہرقسم کے تعاون کی یقین دہاٸی کراٸی۔۔۔اور مزید کہا کہ فریقین کے درمیان صلح کرانے کی ہر ممکن کوشش کرونگا۔۔انشإاللہ #ex #mpa #fakharazamwazir #visit #khalifagullnawazhospital #tawonship #bannu #kpk #politics #king #of #kpkassembly #political #video #politicaltiktok #pk99 #domel #bannugull #foryou #foryou #foryou #foryoupage #foryoupage #viral #viral #viraltiktok #fy #fyp #fyp #fypシ #fpyシ #fp #fpy_tiktok #fpy_tiktok #plzgrowmyaccount #plz #pleasegrowmyaccout #plz #plzunfrezemyaccount #pllz