یا اللّٰہ میرے مرشد کامل کے صدقے میرے بابا کی مغفرت فرما دے میرے سوہنے اللّٰہ 🤲🏻😭میرا کومینٹ پڑھنے والے سے میری ریکویسٹ ہے ایک بار سورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر میرے بابا نزیر احمد کو ایصالِ ثواب کردیں پلیز 🥺
ہر رشتے سے بچھڑ کر صبر آجاتا ہے لیکن باپ سے بچھڑ کر بیٹیوں کو صبر نہیں آتا یا اللّٰہ میرے بابا جان کی مغفرت فرما اور اُنھیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما آمین ثم آمین🤲🏻💔😣😭✨🍂
2026-03-03 01:15:32
1
Fuzail sheikh 654 :
ماشاءاللہ عزوجل 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2024-05-18 11:15:45
1
To see more videos from user @updates154, please go to the Tikwm
homepage.