اوکے پیار پر اختیار نہیں پیار اتنا بے بس ہے کہ کسی راہ چلتے پر بھی ا جاتا ہے پیار میں دھوکا ہوتا ہے محبت ہر کسی سے نہیں کی جا سکتی اختیار والی ہے سوچ سمجھ کے کی جاتی ہے اور نبھانی پڑتی ہے اس لیے اکثر محبت میں ناکامی ہو جاتی ہے (اور عشق )ہائے سننے میں کتنا سوری لا ہے کمبخت عشق ہوتا ہے نہ کیا جاتا ہے یہ تو دیا جاتا ہے اس نصیب والے کو جس کے پاس سوال ہو نہ جواب جو دن دیکھے نہ رات جسے ملن کی فکر نہ جدائی کا ڈر عاشق کے دل میں اگ ہوتی ہے نہ راکھ بس معشوق ہوتا ہے اور اس کی پہچان لیکن اگر وہ نا ملا تو پھر کیا کرو گے بدنام ہوچکے گمنام ہو جائیں گے تمہیں ٹھیک ہونا ہے پہلے خراب ہو لینے دو
2025-06-16 05:09:02
0
To see more videos from user @shahzad.aqil, please go to the Tikwm
homepage.