@obsessionlyrics: میں نے تم سے اس طرح محبت کی ہے کہ جیسے میں چاہتی تھی کوئی مجھ سے محبت کرے، میں نے تمہیں صرف ایک شخص کی طرح نہیں چاہا بلکہ میں نے تمہیں اس کائناتی خوبصورتی کو چار چاند لگاتے، اپنی آخری سانسیں لیتے ستارے کی مانند چاہا ہے جس کی آخری آہ بھی دلکش ہوتی ہے، جو خود تو ختم ہو جاتا ہے لیکن بہت سی نئی زندگیوں کو جلا بخش دیتا ہے۔ میری چاہت بھی ایسی ہی ہے جو ہمیشہ اس کائنات کو میری محبت کی چمک سے کسی نہ کسی شکل میں روشن رکھے گی جسے ہر چاہنے والا دل محسوس کر پاۓ گا۔ راحت🌸♥️😊 #breekhna #خسن #برښنا #breekhna1 #kaaween #fy #haroonbacha #bachag