@harryvin3: جب جب کوئی پوچھے کبھی محبت کی ہے دل چاہتا ہے رو کر کہوں کہ ہاں کی تھی بہت محبت کی تھی ، خود کی ذات سے بڑھ کر کی تھی ، اتنی کی کہ وہ ہر وقت میرے ساتھ ہوتا ہے ، جب آنکھیں بند کروں تو اُسی کا چہرہ نظر آتا ہے ، محبت نہیں عشق کیا تھا ، اُس کے ساتھ اُس کے محبوب کو بھی چاہا تھا میں نے ، پھر بھی دغا ہوئی ، پھر بھی میں ہی بربادی کی طرف گئے، دل چاہتا ہے اُس پوچھنے والے انسان کے آگے ہاتھ جوڑ کر کہوں کہ خدارا تم کبھی محبت مت کرنا محرم کے سوا کسی سے محبت نہ کرنا یہ وہ دیمک ہے جو اندر ہی اندر انسان کو چاٹ جاتی ہے ، ۔۔۔۔۔۔ لیکن میں یہ سب نہیں کہہ سکتا ، اس سے دوسرے پر اپنے جذبات اور احساسات واضح نہیں کر سکتا ، اسی لئے منہ نیچا کئے مسکرا کر کہہ دیتا ہوں کبھی نہیں کی اور خدا بچائے اس محبت نامی آسیب سے 🙂🥀