@policeupdate: @Muhammad Bilal hanfi @Bilal Hanfi Official Video _*PRESS RELEASE*_ _*DATE : 19/03/2024*_ _*DISTRICT KHAIRPUR POLICE*_ _*ایس ایس پی زبیر نظیر احمد شیخ صاحب نے بطور ایس ایس پی خیرپور کے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا متعلقہ افسران کو سخت احکامات جاری*_ _انچارج برانچز نے ایس ایس پی خیرپور جناب زبیر نظیر احمد شیخ صاحب کا آفیس آمد پہ استقبال کیا_ _پریڈ گارڈ کی جانب سے ایس ایس پی خیرپور جناب زبیر نظیر احمد شیخ صاحب کو سلامی دی گئی_ _اس موقع پہ ایس ایس پی خیرپور جناب زبیر نظیر احمد شیخ صاحب کا کہنا تھا کہ کرپشن رشوت کی شکایات ہرگز برداشت نہیں کیں جائیگیں_ _اگر کسی کے خلاف شکایات موصول ہوئی تو سخت محکمہ جاتی کاروائی عمل میں لائی جائے گی_ _ایس ایس پی آفیس آنے والے تمام سائلین کے مسائل کو فوری حل کیلیے ہنگامی بنیادوں پہ اقدامات کیے جائیں_ _میرٹ کی بنیادوں پہ مسائل حل کیے جائیں کوئی دباؤ برداشت نہیں کیا جائے گا_ _درخواست گزاروں سے بہتر رویہ اپنایا جائے کسی سے ناجائزی نہیں ہونی چاہیے، ایس ایس پی خیرپور_ #bilal_photography_khairpur #bilal_videography_khairpur #teamkhairpur #Khairpur_Police_Update #khairpur #Ssp_Khairpur #khairpur_Police #Police_Update #yunusemre #policepressupdate #policeupdate #foryou #foryourpage #trending #tr #muhammad_bilal_hanfi_attitude_lavel #muhammad_bilal_hanfi #meme #muhammad #Sarkar_GaBBaR #sarkargabbarmalik #CapCut #JuliRandom #fotorandom #FotoRandom #answer #capcut #foryou #foryoupage #trending #محمد_بلال_حنفی