علامہ اقبال کی ایک ہندو لڑکی پر نظر پڑ گئی بہت خوبصورت تھی اقبال بار بار اسے دیکھ رہے تھے لڑکی بولی علامہ اقبال سے لڑکی نے کہا اپنے سے اونچا جو صنم دیکھتے ہیں اپنے سے اونچا جو صنم دیکھتے ہیں زندگی میں رنج و علم دیکھتے ہیں اس پر اقبال نے اسے جواب دیا نہ تجھ سے غرض نہ تیری صورت سے غرض نہ تجھ سے غرض نہ تیری صورت سے غلط ہم تو مصور کا قلم دیکھتے ہیں