@animetop9117: Sad man walking alone #flipaclip #flipaclipanimation #viral

Forever_Alone
Forever_Alone
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 25 March 2024 05:27:58 GMT
65535
105
1
169

Music

Download

Comments

kipaspusingg
kipaspusing :
😍😍😍
2025-02-16 14:46:19
0
To see more videos from user @animetop9117, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پنجاب اسمبلی استحقاق کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD) کے آئی اینڈ سی (I&C) ونگ کی ایڈیشنل سیکرٹری فریحہ تحسین کو بریفنگ دینے سے روک دیا اور اجلاس سے واپس بھیج دیا۔ اجلاس کے آغاز پر جب محکموں کی حاضری کا جائزہ لیا گیا تو خاتون افسر نے متبادل کے طور پر اپنا تعارف کروایا، جس پر چیئرمین نے فوراً اعتراض اٹھایا کہ متعلقہ سیکرٹری کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا تھا۔ ایڈیشنل سیکرٹری کی جانب سے سیکرٹری صاحب کی چیف سیکرٹری کے ساتھ اہم میٹنگ میں مصروفیت کا عذر پیش کیا گیا، جسے چیئرمین کمیٹی نے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ پارلیمانی احکامات کے سامنے ایسی کوئی معذرت قابلِ قبول نہیں ہے۔ انہوں نے خاتون افسر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اجلاس سے تشریف لے جا سکتی ہیں کیونکہ سیکرٹری کی عدم موجودگی میں اس ایجنڈے پر کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ چیئرمین نے سخت ہدایات جاری کیں کہ سیکرٹری صاحب کو کمیٹی کے اس فیصلے سے آگاہ کیا جائے اور وہ اگلے اجلاس میں لازمی طور پر خود پیش ہو کر جوابدہی یقینی بنائیں RPO Faisalabad in Privilege committee #fyp #viral #breakingnews #Faisalabad

About