@ahmerbhatti10: 9 مئی کے جعلی مقدمات میں قید، جاتی عمرہ شریف فیملی کے گڑھ سے جیتنے والے ایم پی اے احمر رشید بھٹی PP165 اور رہنما تحریک انصاف خالد محمود گجر PP166 کی آج دشت گرد عدالت پیشی، دونوں چیٹان کی طرح اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہیں یہ ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ #خان_اور_پاکستان_ایک_جان #سویلین_ملٹری_ٹرائل_نامنظور