@iruu.rajpoot.01: سالگرہ مبارک ہمیشہ رحمت ربی نصیب ہو اور زندگی کا ہر سکھ تمہیں ملے 😇 آمین دعا کی صورت میں تیری خاطر جو میرے ہونٹوں سے الفاظ نکلے جو میری آنکھوں سے اشک نکلے انہی کے بدلے میں ----(اللہ) جب جب بھی تیرا نصیب لکھے عروج لکھے، کمال لکھے کبھی نہ حرف زوال لکھے خوشیاں لکھے اور تیری عمر دراز لکھے 😍 ★★آمين ثم آمین★★ 🤲🏻🥰❤️🎂💐🫶🏻 منزل ان کو ملتی ہے جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے❤️ پروں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اڑان ہوتی ہے ❤ 🍰🥰 😇✨ ......... Fly in the plane of ambition And land in the airport of success Luck is yours, wish is mine May your future always shine. Wishing you all the success in your life! ❤️🤲🏻❤️👍🏻❤️🫶🏻❤️ Happy Returns of the day Happy Birthday Dear Sis 🎁🥳🎂💐❤️🥰