@aamir_kashmiri7: " کچھ لوگ ہمیں اتنی شِدت سے چاہت کا احساس دلا دیتے ہیں کہ ہم دنیا کی تمام چاہتوں سے کنارہ کش ہو کر ایک بے انتہا چاہت کے احساس میں جینے لگتے ہیں۔ لیکن دراصل وہ لوگ اپنی تنہائی اور ضرورتوں کی تسکین کے لیے انتہائی توجہ کے متلاشی ہوتے ہیں، جب وہ سنبھل جاتے ہیں تو اُسی شدت سے ہم سے بے پرواہ اور بیزار ہو جاتے ہیں اور ہم اکیلے اور لاچار۔ کیونکہ ان کی چاہت کے سراب میں ہم سب چاہتیں گنوا چُکے ہوتے ہیں #aamira7s #foryopage #team_kashmir786 #myownvoice #artsylog