@usmanawanpmln: بڑا انکشاف ۔۔۔ تحریک انصاف باقاعدہ منصوبہ بندی سے کور کمانڈر ہاؤس گئی اور نو مئی کو توڑ پھوڑ کی ۔۔ تحریک انصاف کے وومن ونگ اور پی ٹی آئی کی ایکٹو رکن پلوشہ عباسی نے انکشاف کیا ھے کہ ہمیں احتجاج اسمبلی کے باہر نہیں بلکہ " جی ایچ کیو " کے باہر کرنے کی ہدایت کی گئی تھی#غدار_وطن_عمران_خان #صرف_نوازشریف