@wb_slays: یا الہٰی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو جب پڑے مشکل شہ مشکل کشا کا ساتھ ہو یا الہٰی بھول جاؤں میں نزع کی تکلیف کو شادی دیدار حُسنِ مصطفی ﷺ کا ساتھ ہو @Wasim Badami #WaseemBadami #ShaneRamzan2024 #WaseemBadamiOfficial #WbSlays #WaseemBadamii #ARYDigital #ShaneRamzan #viral #trending #wb #reels #munajat