@_haanh.su.tnt_: : Chưa chắc đã giống đâu😉#nqanhh_sxh #suxinhao #nqanhh_zs #tfyan🚦 #xhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh

hααnh 🐸
hααnh 🐸
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 31 March 2024 10:10:12 GMT
15571
3558
40
51

Music

Download

Comments

yunn_yunn_011
𝚈𝚞𝚗𝚗 :
A đời đầu thành bót không trên đc luôn🤦
2024-03-31 11:08:04
79
suxinhaocuanhaden120107
苏新浩 :
giờ biến thành tiểu baby đáng yêu r
2024-03-31 11:12:30
65
harru_sxh
「 ⁺˖❀⋆ Oriana ❀˖° 」 :
thời gian làm thay đổi hệ điều hành của anh ấy 😂😂❤️
2024-04-01 08:12:57
27
tnt_langngu4399
刘月_ 文轩🐺🐬 :
lm t liên tưởng tới thể loại A gặp E xg bị đánh dấu thành O v :)) y chang ln á 😳
2024-04-04 23:54:40
26
byy_zjh
𝗯𝘆𝘆_𝘁𝘁𝗵∞. :
nhỏ thì soái lớn thì cutii ụa lsao v Haon🤡
2024-03-31 12:29:33
24
zinyanjisu_lau18
💫ZinZinn💗 :
A đời đầu của Tam Đại giờ ra sao...?
2024-04-01 05:06:41
20
nganie_0509
ℕ𝕘𝕒𝕟𝕚𝕖🧀🐑 :
lão hóa ngược 😂
2024-04-01 01:32:36
13
zuo_hang610
.𝕳𝖜𝖆𝖓𝖌.✨ :
A đời đầu giờ thành Cừu xinh đẹp, thành O của O luon
2024-05-01 04:31:20
8
To see more videos from user @_haanh.su.tnt_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Rulati Hai Mujhe Raton Ko Khamoshi Sitaron Ki Nirala Ishq Hai Mera, Nirale Mere Nale Hain The stars’ silence at night makes me weep Strange my Love is, strange my Laments are Anokhi Waza Hai, Sare Zamane Se Nirale Hain Ye Ashiq Kon Si Basti Ke Ya-Rab Rehne Wale Hain Unusual in state, distinct from the whole world they are O Lord! Inhabitants of which habitation these Lovers are? (Bang-e-Dra-055) Anokhi Wazaa Hai, Sare Zamane Se Nirale Hain رُلاتی ہے مجھے راتوں کو خاموشی ستاروں کی نرالا عشق ہے میرا، نرالے میرے نالے ہیں معانی: نرالا: سب سے الگ ۔ مطلب: راتوں میں جب میں ستاروں کو سناٹے کے عالم میں خاموش دیکھتا ہوں تو یہ صور تحال میرے لیے دل شکستگی اور آہ و زاری کا سبب بن جاتی ہے ۔ میرے نزدیک ستاروں کی یہ خامشی کسی دکھ کے سبب ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ میری سوچ دوسرے لوگوں سے مختلف ہے کہ اظہار عشق میں میں بھی ہائے وائے کرنے کی بجائے خامشی کا قائل ہوں ۔ انوکھی وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہیں یہ عاشق کون سی بستی کے یارب رہنے والے ہیں معانی: انوکھی وضع: نرالی شکل و صورت ۔ بستی: آبادی، شہر ۔ مطلب: اس غزل کے مطلع میں اقبال کہتے ہیں کہ یہ جو حاملان عشق و محبت ہیں اپنی وضع قطع کے اعتبار سے انہوں نے خود کو باقی دنیا کے لوگوں سے الگ تھلگ کیا ہوا ہے ۔ ان کو دیکھنے پر انسان یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ نہ جانے یہ لوگ کس دنیا کے باشندے ہیں کہ ان کے طور طریقے تو دوسروں سے قطعی طور پر مختلف نظر آتے ہیں ۔ Artist : Zaki Ahmed Lyrics : Allama Iqbal (R.A) #Iqbal #Poetry #Ghazal #Love #Muhabbat #Allah #Almighty #Ishq #AnokhiWazaHai #Aashiq #Iqbaliyat #lines

About