@mudasirbhatti.1: Brand of world...........👑✌❤ جناب قاری عبدالباسط صاحب کی پاکستان میں آخری بار تلاوت ۔۔ قسم سے قاری صاحب کو سننے سے دل کو سکون ملتا ھے ۔۔۔۔ کون کون پسند کرتا ھے ۔❤❤❤ #foryoupage #islam #تلاوت #viralvideo #quranrecitation #Quran #unfreezemyacount #viral #islamic_video #fypシ゚viral #reelsvideo #trendingreels #ماشاءاللــّٰـــــه #foryou #islamic #foryoupage
قاری عبدالباسط عبدالصمدؒ کی پیدائش 1927ء میں مصر کے صوبہ قِنَا (Qena) کے ایک گاؤں میں ہوئی۔
وفات: قاری عبدالباسط عبدالصمدؒ کا انتقال 30 نومبر 1988ء کو ہوا، مگر ان کی آواز آج بھی زندہ ہے اور قیامت تک زندہ رہے گی ان شاءاللہ۔
2026-02-04 16:56:44
32
R(ر)🫠 :
or inki tilawat me sukoon he or Shifa BH he
2024-04-06 02:03:37
341
محمد ثناء اللّٰہ شاہی :
یہ تلاوت کب کی ہے
2025-12-13 01:59:37
22
BADAR RAO :
Most Beautiful Quran Tilawat voice in whole world. The legend(Qari Abdul Basit) is no more with us since 1988. May Allah forgive all his sins and give him High rank in Jannah. Love his voice.
2024-04-06 07:57:37
304
Jannat Fatima :
mjyy 1 bemariii syy nijattt miliii in kii voice m tilwatt sonn K 7 dayys ma Allahumdullah
2024-04-08 16:40:05
88
🇧🇩 Ch Faizan 🇵🇰 :
يا الله فلسطين کے مدد کر 🇵🇸🤲😭🤲💔🤲
2024-04-08 02:38:02
48
Talk2Mercyful :
اللّهُمّ❣️صَلِّ عَلَى مُحَمّدٍﷺ كَمَا تُحِبّ❣️وَتَرْضَى لَهُ💕
اے اللّٰہ!ﷻ حضرت محمد ﷺ پر درود بھیج، جیسا کہ تُو پسند فرماتا ہے اور جس سے تُو راضی ہو۔
میں اللہﷻ کے ربﷻ ہونے پر راضی ہوں، اسلام کے دین ہونے پر راضی ہوں، اور محمد ﷺ کے نبیﷺ ہونے پر راضی ہوں۔
اے اللہ ﷻ! مجھ سے بھی راضی ہو جا، اور اپنے نبی محمدﷺ کو بھی مجھ سے راضی فرما، اور میری مغفرت فرما۔"یا اللہﷻ ! میں تجھ سے دنیا و آخرت کی ساری بھلائیوں کی دعا مانگتا ہوں جو مجھ کو معلوم ہے اور جو نہیں معلوم، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں دنیا اور آخرت کی تمام برائیوں سے جو مجھ کو معلوم ہیں اور جو معلوم نہیں، اے اللہ ﷻ! میں تجھ سے ہر اس بھلائی کا طالب ہوں جو تیرے بندےﷺ اور تیرے نبیﷺ نے طلب کی ہے، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں ہر اس برائی سے جس سے تیرے بندےﷺ اور تیرے نبیﷺ نے پناہ چاہی ہے، اے اللہ ﷻ! میں تجھ سے جنت کا طالب ہوں اور ہراس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور ہر اس قول و عمل سے جو جہنم سے قریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا تو نے میرے لیے فیصلہ کیا ہے بہتر کر دے ـ یا اللّٰہ ﷻ آپ کو اور آپکے محبوب ﷺ کو دیکھنے کو دل کرتا ہے ـ یا رسول اللّٰہ ﷺ آپ ﷺکواور آپکے پیارے اللّٰہ ﷻ کو دیکھنے کو دل کرتا ہے مانا کہ اعمال نہیں اس قابل۔اللّهُمّ❣️صَلِّ عَلَى مُحَمّدٍﷺ كَمَا تُحِبّ❣️وَتَرْضَى لَهُ💕
اے اللّٰہ!ﷻ حضرت محمد ﷺ پر درود بھیج، جیسا کہ تُو پسند فرماتا ہے اور جس سے تُو راضی ہو۔آمین
2025-09-13 10:17:52
27
manobali407 :
❣️محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم🌸
2024-04-06 09:58:26
68
# 1. ⛔ :
🦅❣️صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم❣️❤️
2025-03-07 20:50:59
28
Awa¡S AL¡ :
محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم🌼❤️
2024-04-05 23:39:14
106
علی کندی :
World’s No.1 Qari
2024-04-14 11:44:06
58
no baro :
❤️صلی الله علیه وآله وسلم❤️
2024-04-09 08:26:39
14
Hafiz :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2025-12-18 06:59:09
6
Malikzada :
Subhanallah Subhanallah MASHALLAH
2024-04-14 13:09:42
6
Mur@D AwaN22💫🔥🫀 :
ما شاء الله
سبحان الله
❤💕
2025-03-15 02:14:05
10
꧁༒ 𝐈𝐡𝐬𝐚𝐧 ༒꧂ :
ماشاء الله، جزاكم الله خيرًا. أتمنى أن تكون بخير. إذا كنت تحتاج إلى أي شيء آخر، فلا تتردد في إخباري.
2026-01-15 17:24:44
5
Awa¡S AL¡ :
سبحان اللہ 🥰
2025-11-08 02:33:55
8
قیدی❤ نمبر 804✌ :
🥺🥺🥺ماشأاﷲ 🥰
2025-01-03 03:50:59
7
Gamer👊 :
I love QARI Abdul Basit🥰🥰🥰🥰
2024-04-14 03:37:55
17
𝘽𝙈𝙒 💀 :
iam abdul basit and iam hafiz🥰
2024-04-08 01:49:32
11
صوفی خوشبو محل مایار مردان :
مولانا القاريء الشيخ عبد الباسط عبدالصمد 💚🌴
رحمه الله رحمة واسعة واسكنه الفردوس الأعلى من الجنة
2024-05-15 19:05:24
8
🔞Khokhar Is Brand 🏴🏴🏴☠️ :
Alhamdulillah I love Qari sab
2025-04-16 01:15:52
5
Rana :
🦋محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم🌸
2024-04-07 03:52:42
28
🤗Taےab ❤️ :
Allaha hu Akbar ❤️
2024-04-05 20:40:04
81
To see more videos from user @mudasirbhatti.1, please go to the Tikwm
homepage.