@marlecita21: 🖤#parati #salsaromantica #foryou #fyp

Marletmina1998
Marletmina1998
Open In TikTok:
Region: EC
Friday 05 April 2024 19:33:01 GMT
31306
1084
9
8

Music

Download

Comments

jeffersoneb
Y :
😍😍😍
2024-04-05 19:39:02
2
tukyluluangulo
TukyluluQuintero💎💸 :
a lot theme❤️‍🩹
2024-04-06 15:01:29
2
ayovireascos
Ayovi Reascos :
🤭
2024-04-05 19:58:35
1
steven.alcivar3
Steven Alcivar :
Linda😊
2024-06-10 20:28:36
1
steven.alcivar3
Steven Alcivar :
💚💚💚
2024-06-10 20:29:27
1
pelota1624
pelota16 UDJ :
bendiciones
2024-06-13 21:59:16
1
erikquintero450
erikquintero450 :
hola hermosa
2024-06-16 17:29:14
1
talentfx1234
Talent :
Mi sirena hermosa.
2024-10-02 13:07:32
0
To see more videos from user @marlecita21, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ جوڑا واقعی  بہت مہنگا ہے اس کی قیمت دکان پر  نہیں لکھی ہوتی اس کی قیمت ایک  باپ کی خاموش آنکھیں اور ایک ماں کی بھیگی  ہوئی پلکیں ادا کرتی ہیں۔ اسے پہن کر بیٹی  صرف دلہن نہیں بنتی وہ اپنے بچپن سے  رخصت ہوتی ہے؛ اس کمرے سے، جہاں  اس کے خواب پلتے تھے اس آنگن سے، جہاں  اس کی ہنسی گونجتی تھی اور ان ہاتھوں سے جنہوں نے اسے زندگی کی ہر ٹھوکر سے  پہلے تھاما تھا۔ سب کہتے ہیں آج بیٹی کا گھر بس گیا مگر کوئی اس  باپ سے نہیں پوچھتا جس کے گھر کا  سب سے قیمتی وجود آج ہمیشہ کے لیے کسی  اور گھر کا ہو گیا۔ دلہن کا جوڑا پہنتے وقت وہ اپنے جسم پر  لباس نہیں سجاتی وہ اپنے ماں باپ کے گھر کی آخری یادیں اوڑھتی ہے اور رخصتی کے وقت آنکھوں سے آنسو نہیں گرتے ایک بیٹی کا پورا بچپن ماں کے آنگن سے اُٹھ کر کسی اور گھر چلا جاتا ہے۔  اسی لیے دلہن کے جوڑے کو صرف خوبصورت مت کہنا کبھی غور سے دیکھنا اس کے ہر رنگ میں  ایک ماں کی جدائی ہر دھاگے میں ایک  باپ کی خاموشی اور ہر چمک میں ایک  بیٹی کی قربانی سلائی ہوتی ہے۔ 🌷🌸ہیر  #fyp #fypシ

About