محبت نام ہے میرااگر چاہو گے تم مجھ کو تمھاری سانس سے پہلےتمہاری جان بن جاؤں
اگر دیکھو گے تم مجھ کو تمہاری آنکھ سے پہلےتمھارے خواب بن جاؤں
اگر سوچو گے تم مجھ کو
تمھارے پاؤں سے پہلےتمہاری راہ بن جاؤں
2024-04-06 18:29:47
0
00:00 :
zabardast 👌
2024-04-06 17:10:11
0
To see more videos from user @likney_wala, please go to the Tikwm
homepage.