@ptiofficial: شیر افضل مروت کا میڈیا رپورٹس پر ردعمل قابل تحسین ہے پاکستان تحریک انصاف کی صفوں میں کسی قسم کی دراڑ ڈالنے کی کوششیں ناکام ہوں گی کیونکہ تمام ورکرز ، سپورٹرز اور لیڈرز حقیقی آزادی کی جنگ پر مکمل توجہ مرکوز کرنے کا اعادہ کر چکے ہیں جس کا واحد مقصد بےگناہ زندانوں میں قید عمران خان، بشریٰ بی بی، پارٹی کارکنان اور لیڈرز کی رہائی اور PTI کے دو تہائی مینڈیٹ کی واپسی ہے #ReleaseImranKhan ##مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو #ImranKhan #رہا_کرو_عمران_خان_کو_رہا_کرو