@lasthope234: "سب سے پہلے ہمیں پسند کرنا پھرکھلونا سمجھ کر ہم سے کھیلنا پھر ہم سے دل بھر جانا پھر ہمیں اگنور کرنا پھر مجبوری کی داستان سنانا پھر مخلصی کی باتیں کرنا اور ثابت کر دینا کہ قصور وار ہم ہی ہیں وہ نہیں پھر مشورے دینا جیسے ان سے زیادہ مخلص کوئی ہو ہی نا ہمارا اس دنیا میں اور پھر ہمیں نئی منزل کی راہ دکھانا اور اس طرف ہمیں گامزان کرنا پھر خود کو سچا اور مخلص ثابت کرنا تاکہ کوئی الزام ان پر نہ آئے پھر دوسرا کھلونا پسند کر کے اس سےکھیلنا ۔۔۔۔۔۔ایک بات بتائیں یہ سب کرتے وقت خدا کا خوف نہیں آتا!- 🙂 #foryou #viral #foryoupage #trending #tiktok #fypシ