رمضان کے پہلے جمعہ کے صدقے اے اللہ! ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے..
یا رب! ہمارے والدین کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما..
ان کے سائے کو ہمارے سروں پر سلامت رکھ اور ہمیں ان کی خدمت کی توفیق دے...آمین یا رب العالمین 🤍✨
2026-02-20 01:24:46
2
Nain Satti :
❣️bht khoob
2025-09-27 09:07:52
2
✨ The Naat Collection 🕋🕌📖 :
SubhanAllah ❤️Beautiful lines 🥰❤
2025-09-13 07:16:04
3
Tayyab Malik :
Kya bath hai bhi ke love you
2025-10-18 21:01:57
1
Aنas Sindھ Jٹ 🤓🦅 :
ہماری انکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا اب ان میں درد مکیں ہے حضور دیکھیں سبحان اللہ
2026-02-12 13:47:31
2
Pure Hearted💗 :
Mashallah SubhanAllah ❤️😭
2024-09-25 16:14:07
2
Umair Mughal :
Huzoor daikhain na😭😭
2025-06-24 21:41:19
1
Hafiz Haider Official :
جھکی ہوئی یہ جبیں ہےحضور دیکھیں نا جھکی ہوئی یہ جبیں ہے حضور دیکھیں نا ہمارا قلب حزیں ہے حضور دیکھیں نا کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں ہمارا کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں نا ہماری انکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا اب ان میں درد مکیں ہے حضور دیکھیں ہمیں نکالا گیا پہلے اسمانوں سے اور اب تو تنگ زمیں ہے حضور دیکھیں دل عظیم کا فقط اپ کی نظر کے سوا کوئی علاج نہیں ہے حضور دیکھیں نا حضور کوئی نہیں اپ کے سوا میرا حضور کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں نا
2026-03-03 08:40:25
1
imtiazawan7247 :
🥰 ماشاءاللہ 🥰
2024-10-09 03:58:32
2
___i___ :
ya Allah....
2025-09-11 10:21:12
2
𝐁𝐀𝐁𝐀𝐑 𝐀𝐌𝐄𝐄𝐑 𝐊𝐇𝐀𝐍 :
حضورﷺ دیکھیں۔۔۔💔😭
ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا
اب ان میں درد مکیں ہے حضور دیکھیں نا
واہ کمال💔😭
2026-02-10 02:46:57
1
Tayyab Malik :
booth khub mashallah🥰🥰🥰
2025-10-18 21:02:28
1
user6705573581321 :
subhan ALLAH
2024-12-22 18:48:26
1
Aneeb :
ALLAH 🥺😢😭
2024-04-16 06:08:12
1
Islamic studio :
2026-04-23 09:52:39
0
♥︎𝑴𝒖𝒔𝒌𝒂𝒂𝒏♥︎ :
:حضورﷺ کوئی نہیں آپ کے سوا میرا🥺
حضورﷺ کوئی نہیں ہے:حضورﷺ دیکھیں نا۔۔🤌😭
2026-04-09 19:01:38
0
Gul e Rana❤️ :
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ہے حضور ﷺ دیکھیں نا🥀
2026-04-20 10:43:23
0
~ÃRHÃM~ :
Ap bhi haien? 💗
2026-04-07 18:52:10
0
Owais Ferozi :
subhanallah mashallah mashallah
2024-04-17 22:03:25
0
To see more videos from user @aqdasbinfaisal77, please go to the Tikwm
homepage.