@sayaahbakht: وہ دونوں ایک دوسرے کو گالی دے رہے تھے، میں نے جا کر سمجھایا کہ " جسم کے زخم بھر جاتے ہیں مگر الفاظ کے زخم کبھی نہیں بھرتے ۔۔۔۔ تب جا کر کہیں مار پیٹ شروع ہوئی۔۔ #trending #foryoupage #unfrezzmyaccount #foryou #fypシ #fyp #viral #foryourpage