@abdulallah235: #CapCut زندگی بہت خوبصورت ہے🥰سچ تو یہ ہیکہ انسان ہی انسان کی دواء ہے.کوئی دکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے.کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دیکرحساب برابر کر دیتا ہے کوئی رولاتا ہے تو کوئی مسکرا نے کی وجہ بن جاتا ہےکوئی ٹھوکر لگاکر گراتا ہے تو کوئی انتہائی محبت سے سہارہ بن جاتا ہے . . . یہی تو زندگی کی خوبصورتی ہے💞 عبادتیں صرف جائے نماز پر ہی نہیں ھوتیں. بلکہ عبادتیں میٹھی زبان دھیمے لہجے ہمدردانہ اور عاجزانہ رویوں سے بھی ھوتی ہے۔۔۔۔۔🤗انسانیت کیلئے احساس ہمدردی اخلاقیات بھی ضروری ہے💯 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞