@ptiofficial: آج عدت کے دوران نکاح کیس اور3 عبوری ضمانتیں لاہور میں سماعت کے لیے فکس ہیں،ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انصاف دیا جاۓ،آخری دونوں تاریخوں پر عدت کیس میں خاور مانیکا کا وکیل رضوان عباسی بھاگ گیا تھا اگر آج نہ آے تو سزا معطل کی جاۓ،لاہور ضمانت کی درخواستوں پر اگر ویڈیو لنک سے حاضری نہیں لگائی جاتی تو ضمانتیں کنفرم کی جائیں. #ReleaseImranKhan #ImranKhan #رہا_کرو_عمران_خان_کو_رہا_کرو #رہا_کرو_عمران_خان_کو_رہا_کرو #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو