@mehran_elia_writes: اگر آپ نے اپنے ذہن میں ایک تصوراتی شخص بنایا ہوا ہے کہ ایک دن " وہ " آپ کی زندگی میں آئے گا اور سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا تو یہ محض ایک خود فریبی ہے۔ زندگی ایک فلم کی طرح نہیں ہے کہ کہانی کے آخر میں ولن مر جائے گا اور سب کچھ اچھا اچھا ہو جائے گا۔ کوئی انسان کتنا بھی اچھا ہو یا کتنا بھی برا، ایک خاص مدت کے بعد اس کا راستہ ہم سے الگ ہو جاتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جس شخص کا آپ انتظار کر رہے ہیں وہ آپ خود ہی ہیں۔ #foryou #fyp #foryoupage #fypシ #fypシ゚viral #mehranelia #muzaffarabad #kashmir #urdupoetry