@islamic_.wri8s: How do you go home?❤️🥰 #growmyaccount #bayan #islamic_video #tariqjameel #molanatariqjameel #fypシ #tiktok #foryou #islamic_media #foryoupage #newvideo #growmyaccount
"میرا نام اسامہ ہے، عمر 31 سال ہے۔ کراچی میں رہائش ہے۔ عام سا گزارا ہے۔ پہلی شادی موجود ہے اور ایک بیٹا بھی ہے۔ اب دوسری شادی کا ارادہ رکھتا ہوں، نیت سنت کی بھی ہے اور خواہش کی بھی۔ میں دولت مند نہیں لیکن ان شاءاللہ جتنا ہوسکے گا اپنی ذمہ داری نبھاؤں گا اور خیال رکھنے کی پوری کوشش کروں گا۔ ایک نیک اور بااخلاق خاتون کی تلاش ہے — چاہے بیوہ ہوں یا طلاق یافتہ — جو ہر حال میں مخلص ساتھی بن سکیں۔ اگر کسی کے علم میں مناسب رشتہ ہو تو رہنمائی فرمائیں، شاید کسی کی زندگی سنور جائے۔"
2025-08-22 22:57:20
1
Haseeba Khan :
bilkul
2026-04-02 21:14:52
0
Majid khokhar :
پلیز سب میرے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں مجھے اچھی نوکری مل جائے آمین ثم آمین 🤲
2026-05-25 17:23:00
0
Rizwan Ahmed Soomro :
beshak 😔😔😔😔😔😔😔
2025-08-13 19:04:48
0
To see more videos from user @islamic_.wri8s, please go to the Tikwm
homepage.