@zahid_jatt07: یا اللہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میرے شہزادے بھائی کو صحت عطا فرما دے آمیـــــــــــــن یا رب العالمین اور اسے اپنے قدموں پے کھڑے ہونے کی ہمت عطا فرما آمین_ثم_آمین سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ میرے بھائی کے لیے دعا کریں کہ اللہ پاک میرے بھائی کو جلد سے جلد خوش میں لا دے آمیـــــــــــــن یا رب العالمین 🥺😥😭