@missingpissing123: Where he at there he go!!

MARIKO
MARIKO
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 28 April 2024 03:06:30 GMT
17832
374
6
3

Music

Download

Comments

simplesufferss
simplesufferss :
Song >
2024-04-28 05:47:01
0
vailiani
Kev :
im gonna try this, ill lyk how it goes
2024-05-01 20:45:44
0
deashknuts
Nik :
This shit look gross
2024-06-13 03:25:03
0
aleezy._
Alan :
Mayonnaise is nasty
2024-04-29 23:46:06
2
real_wokstar
Real_Wokstar :
Mariko >
2024-04-28 12:28:22
0
not_plus_ultra
not_plus_ultra :
7+1
2024-04-28 04:17:49
0
To see more videos from user @missingpissing123, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اس 'Account Not Found' نے میری آنکھیں کھول دی. میں تو تمہیں اپنا عکس سمجھ کر تمہارے لیے زمانے سے لڑ رہی تھی، مگر مجھے کیا پتا تھا کہ تم بھی اسی مطلب پرست دنیا کے ایک عام سے اداکار نکلے۔ کتنا آسان ہے نا! کسی کو اپنی ضرورت کے وقت استعمال کرنا اور جب دل بھر جائے یا مقصد پورا ہو جائے، تو اسے ایک کلک کے ذریعے اپنی زندگی سے ایسے مٹا دینا جیسے وہ کبھی تھا ہی نہیں۔ اکثر سوچتی ہوں کہ کسی کو بلاک کرنا کیا ہوتا ہے؟ انسان تبھی کسی کو بلاک کرتا ہے جب وہ اس سے تنگ آ جاتا ہے۔ میرے دل میں آج بھی یہ سوال کھٹکتا ہے کہ کیا تم مجھ سے اس قدر تنگ آ گئے تھے؟ اگر ہم رابطہ رکھتے، اگر تم مجھ سے بات کرتے تو شاید ہم مل کر ہر غلط فہمی دور کر لیتے۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ تم وہ رشتہ قائم ہی نہیں رکھنا چاہتے تھے۔ بات تو وہ کرتا ہے جسے تعلق بچانا ہو، تم نے تو بلاک کر کے مجھ سے جان چھڑائی ہے۔ میں مر نہیں جاؤں گی، کیونکہ مخلص لوگ ٹوٹتے ضرور ہیں مگر بکھرتے نہیں، لیکن یہ بات مجھے ہمیشہ یاد رہے گی کہ تم نے میری مخلصی کا سودا کتنی سستی بے حسی سے کیا۔ تم نے صرف مجھے بلاک نہیں کیا، بلکہ اپنے ضمیر پر وہ پردہ ڈال دیا ہے جو تمہیں کبھی سکون سے سونے نہیں دے گا۔
اس 'Account Not Found' نے میری آنکھیں کھول دی. میں تو تمہیں اپنا عکس سمجھ کر تمہارے لیے زمانے سے لڑ رہی تھی، مگر مجھے کیا پتا تھا کہ تم بھی اسی مطلب پرست دنیا کے ایک عام سے اداکار نکلے۔ کتنا آسان ہے نا! کسی کو اپنی ضرورت کے وقت استعمال کرنا اور جب دل بھر جائے یا مقصد پورا ہو جائے، تو اسے ایک کلک کے ذریعے اپنی زندگی سے ایسے مٹا دینا جیسے وہ کبھی تھا ہی نہیں۔ اکثر سوچتی ہوں کہ کسی کو بلاک کرنا کیا ہوتا ہے؟ انسان تبھی کسی کو بلاک کرتا ہے جب وہ اس سے تنگ آ جاتا ہے۔ میرے دل میں آج بھی یہ سوال کھٹکتا ہے کہ کیا تم مجھ سے اس قدر تنگ آ گئے تھے؟ اگر ہم رابطہ رکھتے، اگر تم مجھ سے بات کرتے تو شاید ہم مل کر ہر غلط فہمی دور کر لیتے۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ تم وہ رشتہ قائم ہی نہیں رکھنا چاہتے تھے۔ بات تو وہ کرتا ہے جسے تعلق بچانا ہو، تم نے تو بلاک کر کے مجھ سے جان چھڑائی ہے۔ میں مر نہیں جاؤں گی، کیونکہ مخلص لوگ ٹوٹتے ضرور ہیں مگر بکھرتے نہیں، لیکن یہ بات مجھے ہمیشہ یاد رہے گی کہ تم نے میری مخلصی کا سودا کتنی سستی بے حسی سے کیا۔ تم نے صرف مجھے بلاک نہیں کیا، بلکہ اپنے ضمیر پر وہ پردہ ڈال دیا ہے جو تمہیں کبھی سکون سے سونے نہیں دے گا۔" Inshallah😭🤲 #fyp #100k #unfrezzmyaccount #sbr

About