وہ رستے ترک کرتا ہوں وہ منزل چھوڑ دیتا ہوں جہاں عزت نہیں ملتی وہ محفل چھوڑ دیتا ہوں مجھے مانگے ہوئے سائے ہمیشہ دھوپ لگتے ہیں میں سورج کے گلے پڑتا ہوں بادل چھوڑ دیتا ہوں واہ تعلق کیوں نہیں رکھا کبھی رکھا کبھی چھوڑ دیا میں جسے چھوڑتا ہوں پھر مسلسل چھوڑ دیتا ہوں
2026-01-07 02:53:09
9
To see more videos from user @shayari_52_, please go to the Tikwm
homepage.