@aftab_0.0: اس کا اور میرا شہر ایک نہی ہے کبھی کبھی تو روز بات بھی نہیں ہوتی لیکن پھر بھی نہ جانے کیوں ہر خوشی سب سے پہلے اس کو سنانے کو من کرتا ہے ہر دکھ پہلے اس کو بتانے کو من کرتا ہے اسے لگتا ہے میں اسے سوچتا نہیں میں کیسے اس کو یہ بتاؤں کہ میں اس کے علاوہ کچھ سوچتا نہیں اس کو لگتا ہے میں ہر محفل میں مگن رہتا ہوں لیکن مجھے محفل میں ہر جگہ وہ دکھتی ہے ہر جگہ اگر وہ یہاں ہوتی تو کیسا ہوتا ہے اگر وہ وہاں ہوتی تو کیسا ہوتا ♥️😊🌏 #foryoupage #fyp #fypviral #unfreezemyaccount #poetry #status #1millionaddition #deep_lines🥀 #fyp #ジviral #tiktokmademebuylt #1million #fyppppppppppppppppppppppp