@fa_writess: تم میرے مشکل ترین الوداع تھے... اور مشکل ترین یاد ہو، جیسے میں جتنا بھی کوشش کروں نہیں بھلا سکتی گھر میں ہوں باہر دوستوں کے ساتھ ہوں حتی کہ نماز پڑھتے ہوئے بھی میرے ذہن میں تمہارے خیال آتے ہیں اور مجھے یقین ہے آخری سانس تک میں تمہیں بھول نہیں سکتی..💔#pagal_lrkii #fa_writess #foryoupage #foryou #foru