مودبانہ گزارش کے ساتھ عرض کر رہا ہوں اپ کا ووٹر عظیم اللہ ع سر یہ جو پنجاب پولیس ہے یہ سٹوڈنٹ کو تنگ کر رہی ہے اور اس کا پیچھا کرتے ہے اور پیسے مانگ رہی ہے اللہ کے واسطے اپ سے میری درخواست ہے تھوڑا اس کی انکوائری بٹھا کر ان کی ویریفکیشن کریں اپ کی بہت بڑی مہربانی ہوگی کل ایک اسلام اباد پولیس نے میرا پیچھا کیا تھا اور مجھ سے پیسے مانگ کے اور مجھے چھوڑا اس نے مجھے دھمکیاں بھی دی اور وہ تھانے کے چکر کاٹنے کی دھمکیاں دی اور میں نے اپنی جان خطرے میں سمجھ کے اس کو پیسے دے کے میں نے اپنی جان چھڑوا دی لہذا اپ سے گزارش ہے اپ اس کی فل کوڈ بنا کے اس کی ویریفکیشن کریں اسلام اباد پولیس ہر سٹوڈنٹ کو اس طرح سے وہ پیچھا کر رہی ہےاگر پیسے نہیں ہیں کہ کے انکار کیا تو ہزار تک بھی وہ لے کے چھوڑ دیتے ہے ورنہ وہ مار دیتی ہے راستے میں پکڑ کے خدا کے واسطے اپ کا غریب سپورٹر کی میسج کو پڑھ کر اس کی انکوائری بٹھائیں اپ جناب کی اے نوازش ہوگی شکریہ
2024-05-08 15:08:51
0
Shakeel Ahmad :
❤p💚a🌹k♥️i💚s🌹t♥️a💚n🌹
2024-05-02 20:37:22
2
lioue :
typing....
2024-05-06 06:43:37
5
Naeem Khan :
wow
2024-05-02 11:34:40
4
Sanan khan :
🥰🥰🥰
2024-05-07 05:03:31
1
🔥Meer••lehri•😎 :
💯💯💯
2024-05-07 06:14:58
1
Saad Ali :
👌👌👌
2024-05-08 07:26:14
2
Ismail Swati :
🌹🌹🌹
2024-05-07 09:05:34
1
حمزہ ملک🚩 :
🥰🥰🥰
2024-05-07 08:21:40
1
To see more videos from user @k2adventureclub, please go to the Tikwm
homepage.