@h.abdurrehman2: مولانا رومیؔ رح نے کیا خوب فرمایا ہے !! کہ جہاں میرا محبوب تخت بچھائے، خواہ وہ جگہ سوئی کے سوراخ کی طرح تنگ ہی کیوں نہ ہو، صحرا کی مانند وسیع و عریض بن جاتی ہے، "اے محبوب " تیرا ساتھ ہو تو جہنم بھی جنت ہے اور تیرے بنا جنت بھی جہنم تیرا ساتھ ہو تو زندان بھی گلستان اور تیرے بغیر گلستان بھی زندان۔ 📿