بے شک اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے غوث اللہ ہی سے مانگنا چاہیے اور اللہ ہی کی ذات دینے والی لیکن ایک حدیث مبارک سنا رہا ہوں اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے فرمایا کہ کرن کی شاخ سے ایک شخص ہوگا جس کا نام اوئیس ہوگا اس سے اپنے لیے دعا کروانا وہ جب بھی ہاتھ اٹھاتا ہے اللہ پاک اس کی دعا کو قبول کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی ماں کی بہت اعلی اور بہت ہی اچھی خدمت کی تھی وہ اپنے ماں کے فرمانبردار تھے اس لیے اللہ ان کی کوئی بھی دعا رد نہیں کرتا تھا تو میں یہاں پر یہی کہنا چاہوں گا کہ اللہ کے جو بھی اولیاء کرام ہیں یہ اللہ کے محبوب ہوتے ہیں ہم ان کے وسیلے سے اللہ سے مانگتے ہیں اور یہ بھی اللہ سے دعا کرتے ہیں اپنے بندوں کے لیے اور اللہ پاک ان کی دعا کو قبول فرماتا ہے اور اللہ ان کے وسیلے سے ہمیں عطا فرماتے ہیں باقی دینے والی ذات اللہ ہی کی ہے اور کوئی ذات نہیں ہے اللہ کے علاوہ جو انسان کو کچھ دے سکے
2025-11-15 05:54:11
0
To see more videos from user @the_muslimsway, please go to the Tikwm
homepage.