@baghiibacha302: tiktok team please unfreeze my account..😥🚫💔 امید کا چراغ جلا کر چلا گیا اک شخص میرے خواب میں آ کر چلا گیا اس کے ہی دم سے نقش و نگار بہار ہے پتھر میں بھی جو پھول کھلا کر چلا گیا دیوار کی طرح میں ترے راستے میں تھا اور ریت کی طرح تو گرا کر چلا گیا آیا تھا کون خواب میں چنگاریاں لیے نیندوں میں میری آگ لگا کر چلا گیا یوں ہی نہیں ہوا ہوں میں پتھر میرے عزیز آئینہ کوئی مجھ کو دکھا کر چلا گیا😥🚫💔@INNOCENT JUTTI😍 . . . . #fypviral #1Mviews #brokenhearted💔 #growmyaccount #supportme🙏🙏 #sadboy😥💔 #brokenwrites💔 #tiktokteamunfreezemyaccounplzzz🙏🏻 #foryou #fypviral