@amir.yaquoob: نو مئی فالس فلیگ آپریشن ۔ قائد پاکستان عمران خان کی ہدایت پر صدر تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی کال پر "سفیر کشمیر عمران خان کو رہا کرو " دفعہ 144 کے باوجود پر امن مظاہرے اور ریلیاں "سفیر کشمیر عمران خان کو رہا کرو ، قیدی نمبر 804 کو رہا کرو " کی گونج ریاست گیر سنائی گئی۔ #نو_مئی_یوم_فسطائیت #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ