@br7n77: تصميم دربحه #🔥🔥

br7n11
br7n11
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 10 May 2024 01:47:05 GMT
508946
14544
150
1062

Music

Download

Comments

7o.1n
KILLUA :
كيف ادخل ريسبكت
2024-06-05 20:52:45
12
.5_11i
ماجد :
اسم فيديوسريع
2024-05-10 13:38:50
9
6f33j
H. :
ذا تصميمك؟😁
2024-05-10 12:36:18
5
dd.d147
🛏️ :
اسم الحلقه
2024-05-10 18:22:12
5
a309942
ابو حمود ❤️‍🔥 :
دربحه 💀
2024-06-07 13:51:17
5
urft08
بني يافع💀💀☠️ :
دربحه الحين ملازم صح
2024-07-02 07:20:03
0
slh4022
رعي ربع :
وش اسم سيرفر
2024-05-29 22:42:13
2
.xfdoh
🍇 𝐵𝑢 𝑌𝑎𝑞𝑜𝑜𝑏 :
شسم الفيد
2024-06-19 06:28:55
2
sal_q30
4 :
متى ذا البث
2024-06-08 12:56:34
1
2xav2
𝙴𝚈𝙰𝙳㋡ :
ياخي متى ذا البث
2024-05-28 02:13:45
1
ra722517
ra722517 :
حييي يا ابو دربحححح
2024-06-22 10:58:01
2
saif..056963
Saif. 056963 :
يلا خذه
2024-06-07 07:48:23
1
8o_adb22
عبدالله :
ممكن رابط سيرفر سكربت حتا لو ديسكورد
2024-06-07 05:56:13
1
szx162
A :
ياعيال ايش اسم الي نادى دربحه
2024-07-04 18:43:15
0
a_7999
النعيمي :
دربحه 🔥✌️
2024-07-04 13:49:28
0
ronaldoisgoat528
Ronaldo is GOAT 🫡🫡🫡 :
حاييييييي
2024-07-01 05:10:13
0
00.t_
محمد SXB_OPLS :
وش اسم الفايف ام حق دربحه
2024-06-26 05:26:30
0
ptj671
كنق :
حييييييييييي
2024-06-25 20:07:27
0
a_m2457
A💙💙 :
أسم الحلقه؟
2024-06-25 04:01:56
0
o9bw
𓆩 𝗮𝘇𝗼𝗼𝘇 𓆪 :
لعب ف ريسبكت بفلوس؟
2024-06-24 14:23:13
0
o.qfb
الخالدي ✨💪 :
شسم الاغنية اول وحدة
2024-06-23 06:03:14
0
wp.9j
𝕎𝔸🇸🇦 :
كيف تسوي زي كذا؟
2024-06-21 02:12:06
0
1z00zz
1Z00ZZ :
نفسي اعرف كيف ادخل سيرفرات قراند زي كذا
2024-06-20 17:37:19
0
user17566870826551
نواف :
دربحه🥰
2024-06-20 16:30:18
0
azt.15
عبدالعزيز آل حسان :
هذا بث ولا مقطع واذا مسجل او مقطع اسمه لاهنتم
2024-06-19 03:11:25
0
To see more videos from user @br7n77, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#مظلوم_مدینہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ میں تاریخ سے لڑنا نہیں چاہتا  اگر تاریخ کہے حضرت حسینؓ کا پانی دس  دن بند رہا تب بھی ٹھیک اگر تاریخ کہے حضرت حسینؓ کا پانی ساتھ  دن بند رہا تب بھی ٹھیک لیکن تاریخ کو چھیڑنے کی بجائے تاریخ کا مطالعہ کرتا ہوں تو مجھے نظر آتاہے کہ اسلام کی تاریخ میں صرف حضرت حسینؓ کی ہی شھادت مظلومانہ یا دردناک نہیں بلکہ اگر ہم دس محرم کی طرف جاتے ہوئے راستے میں۔ اٹھارہ۔  ذی الحج کی تاریخ پڑھیں تو ایک ایسی شھادت دکھائی دیتی ہے جسمیں شھید ہونیوالے کا نام حضرت عثمانؓ ہے جی ہاں__ وہی عثمانؓ جنہیں ہم ذالنورین کہتے ہیں  وہی عثمانؓ جسے ہم داماد مصطفیؐ کہتے ہیں  وہہ عثمان جسے ہم ناشر قرآن کہتے ہیں  وہی عثمانؓ جسے ہم خلیفہ سوئم کہتے ہیں  وہی عثمانؓ جو حضرت علیؓ کی شادی کا سارا خرچہ اٹھاتے ہیں  وہی عثمانؓ جسکی حفاظت کیلئے حضرت علیؓ اپنے بیٹے حضرت حسینؓ کو بھیجتے ہیں وہی عثمانؓ جسے جناب محمد الرسول اللہؐ کا دوہرا داماد کہتے ہیں خیر یہ باتیں تو آپکو طلبا خطبا حضرات بتاتے رہتے ہیں  کیونکہ حضرت عثمانؓ کی شان تو بیان کی جاتی  حضرت عثمانؓ کی سیرت تو بیان کیجاتی ہے  حضرت عثمانؓ کی شرم حیا کے تذکرے تو کئے جاتے ہیں انکے قبل از اسلام اور بعد از اسلام کے واقعات سنائے جاتے ہیں لیکن بد قسمتی سے انکی مظلومیت کو بیان نہیں کیا جاتا انکی دردناک شھادت کا قصہ  عوام کے سامنے نہیں لایاجاتا میں کہتا ہوں کہ تاریخ کی چیخیں نکل جائیں اگر عثمانؓ کی مظلومانہ شھادت کا ذکر کردیاجائے بحرحال میں   اتنا جانتا ہوں کہ عثمانؓ وہ مظلوم تھا جسکا ۔چالیس۔ دن پانی بند رکھا گیا آج وہ عثمانؓ پانی کو ترس رہاہے جو کبھی امت کیلئے پانی کے کنویں خریدا کرتاتھا  حضرت عثمانؓ قید میں تھے تو پیاس کی شدت سے جب نڈھال ہوئے تو آواز لگائی ہے کوئی جو مجھے پانی پلائے ؟  حضرت علیؓ کو پتہ چلا تو مشکیزہ لیکر علی رضی اللہ تعالہ عنہ عثمان ؓ کا ساقی بن کر پانی پلانے آرہے ہیں  ہائے ۔۔۔ آج کربلا میں علی اصغر پر برسنے والے تیروں کا ذکر تو ہوتا ہے لیکن حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر برسنے والے تیروں کا ذکر نہیں ہوتا باغیوں نے حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر تیر برسانے شروع کئے تو علیؓ نے اپنا عمامہ ہوا میں اچھالا تاکہ عثمانؓ کی نظر پڑے اور کل قیامت کے روز عثمانؓ اللہ کو شکایت نا لگاسکے کہ اللہ میرے ہونٹ جب پیاسے تھے تو تیری مخلوق سے مجھے کوئی پانی پلانے نا آیا کربلا میں حسینؓ کا ساقی اگر عباس تھا  تو مدینہ میں  عثمانؓ کا ساقی علیؓ تھا اس عثمانؓ کو ۔چالیس۔دن ہوگئے ایک گھر میں بند کیئے ہوئے جو عثمانؓ مسجد نبوی کیلئے جگہ خریدا کرتاتھا آج وہ عثمانؓ کسی سے ملاقات نہیں کرسکتا جسکی محفل میں بیٹھنے کیلئے صحابہ جوق درجوق آیاکرتے تھے چالیس۔ دن گزر گئے اس عثمانؓ کو کھانہ نہیں ملا جو اناج سے بھرے اونٹ نبیؐ کی خدمت میں پیش کردیا کرتاتھا آج اس عثمانؓ کی داڑھی کھینچی جارہی ہے جس عثمان سے آسمان کے فرشتے بھی حیاکرتے تھے  آج اس عثمانؓ پر ظلم کیا جارہا ہے جو کبھی غزوہ احد میں حضور نبی کریمؐ کا محافظ تھا  آج اس عثمانؓ کا ہاتھ کاٹ دیا گیا جس ہاتھ سے آپؐ کی بیعت کی تھی  ہائے عثمانؓ میں نقطہ دان نہیں میں عالم نہیں جو تیری شھادت کو بیان کروں اور دل پھٹ جائیں آنکھیں نم ہوجائیں  آج اس عثمانؓ کے جسم پر برچھی مار کر لہو لہان کردیا گیا جس عثمان نے بیماری کی حالت میں بھی بغیر کپڑوں کے کبھی غسل نہ کیا تھا آج آپؐ کی ۔دو۔بیٹیوں کے شوہر کو ٹھوکریں ماری جارہی ہیں اٹھارہ۔#ذی الحج ۔پنٹیس۔ ھجری ہے جمعہ کا دن ہے حضرت عثمانؓ روزہ کی حالت میں ہیں باغی دیوار پھلانگ کر آتے ہیں اور حضرت عثمانؓ کی داڑھی کھینچتے ہیں برا بھلا کہتے ہیں ایک باغی پیٹھ پر برچھی مارتاہے ایک باغی لوہے کا آہنی ہتھیار سر پر مارتاہے ایک تلوار نکالتا ہے حضرت عثمانؓ کا ہاتھ کاٹ دیتاہے وہی ہاتھ جس ہاتھ سے آپؐ کی بیعت کی تھی قرآن سامنے پڑا تھا خون قرآن پر گرتا ہے تو قران بھی حضرت عثمانؓ کی شھادت کا گواہ بن گیا عثمانؓ زمین پر گر پڑے تو باغی عثمانؓ کو ٹھوکریں مارنے لگے جس سے آپؓ کی پسلیاں تک ٹوٹ گئیں حضرت عثمانؓ باغیوں کے ظلم سے شھید ہوگئے اسلام وہ شجر نہیں جس نے پانی سے غذا پائی دیا خون #صحابہؓ نے پھر اس میں بہار آئی:: مدینہ منورہ جنت البقیع میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی کی قبر مبارک۔.

About