@rabipirzada: میری شاعری، جو میری سوچ کی عکاس ہے۔ ------------------------- نفس اور روح اگر بیمار رہیں تب یہ تندرستی عذاب ہوتی ہے دور کر دے جو ذکر اللہ سے وہ خوشحالی سراب ہوتی ہے توڑ ڈالو یہ مے کا پیمانہ آب کوثر شراب ہوتی ہے ترک دنیا کرو یا ترک گناہ ایسی خود غرضی ثواب ہوتی ہے مانتے جاؤ ہر حکم تب بھی کہاں پہ خوش یہ دنیا جناب ہوتی ہے ہزار بار میں جیت کے بھی ہاری ہوں غلطی کچھ نہیں، قسمت خراب ہوتی ہے ہم فقیروں کے پھٹے پیرہن پہ مت چونکو ہمارے قلب کی دنیا نواب ہوتی ہے روز بدلتے ہیں اوراق میری ہستی کے روز چہرے پہ لکھی اک کتاب ہوتی ہے اس قدر خود سے گریزاں ہوں ابھی تک رابی میرے زخموں پہ نمک کی شفاعت ہوتی ہے رابی پیرزادہ ، یکم اپریل 2024

Rabi Pirzada
Rabi Pirzada
Open In TikTok:
Region: DE
Friday 10 May 2024 18:34:55 GMT
1299198
69841
0
408

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rabipirzada, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About