@fkrind786: کتنی اذیت ہوتی ہے ناں ! جب کسی کو چاہا جائے ، اسے بچوں کی طرح منایا جائے ، اسے محبت ، چاہت دی جائے، اسے سر آنکھوں پہ بٹھایا جائے اور غلطی نہ ہونے کے باوجود بھی معافیاں مانگی جائیں اس ڈر سے کہ کہیں وہ آپ سے دور نہ ہو جائے مگر وہ انسان آپ کے سارے مان توڑ دے ، آپ سے منہ موڑ لے ، آپ کی اذیت کو اذیت نا سمجھے اور چپ چاپ خاموشی سے اپنا رستہ بدل لے۔ ❤️ #uae #dubai #dubai_dxb_uae