نفسیات کی رو سے دیکھا جائے تو اگر کوئی شخص ہم سے بچھڑ جاتا ہے تو اسے بھلانے میں ہمارا دماغ اکیس دن لیتا ہے۔ مگر نفسیات کا یہ اصول صرف اور صرف دماغ کے لیے ہی ہے۔ جبکہ دل کا کوئی اصول نہیں ہوتا۔ بات جب دل کے معاملے پر آن ٹکے تو تب اکیس سال بھی کم پڑ جایا کرتے ہیں۔
2024-06-05 17:38:21
0
♥︎❥𝑩𝒍𝒂𝒄𝑲 𝑪𝒂𝑻 🐈⬛❥♥︎ :
😢😢😢
2024-05-21 08:47:08
0
To see more videos from user @zidikuri8907, please go to the Tikwm
homepage.