@r.foryou98: Kendrick Lamar (Feat) Rihanna | LOYALTY #CapCut #rihanna #kendricklamar #fy

R.ForYou98
R.ForYou98
Open In TikTok:
Region: BR
Friday 17 May 2024 01:09:02 GMT
8024
296
6
82

Music

Download

Comments

user9176831357246
Sibusiso mpholo :
starch potatoes and macaroni spargetii
2026-07-05 20:31:28
0
user9176831357246
Sibusiso mpholo :
vitamin and minerals
2026-07-05 20:30:56
0
user9176831357246
Sibusiso mpholo :
local bread
2026-07-05 20:30:32
0
user9176831357246
Sibusiso mpholo :
iron Brue
2026-07-05 20:30:21
0
user9176831357246
Sibusiso mpholo :
Rihanna f.t Kendrick Lamar
2026-07-05 20:29:15
0
user9176831357246
Sibusiso mpholo :
coca cola
2026-07-05 20:30:06
0
To see more videos from user @r.foryou98, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی، محبوب اگر جدائی مانگے تو اسے روکنا محبت نہیں، اپنی خواہش مسلط کرنا ہے۔ سچی محبت کبھی کسی کو اپنے ساتھ رہنے پر مجبور نہیں کرتی، وہ محبوب کی خوشی کو اپنی چاہت سے بھی زیادہ اہم سمجھتی ہے۔ اگر وہ تمہارے ساتھ نہیں رہنا چاہتا تو اسے جانے دو کیونکہ محبت کا حسن پانے میں نہیں کبھی کبھی خاموشی سے چھوڑ دینے میں بھی ہوتا ہے۔ کچھ رشتی قسمت میں ساتھ چلنے کے لیے نہیں، صرف یہ سکھانے کے لیے آتے ہیں کہ کسی کو چاہنا اور کسی کو قید کرنا دو الگ باتیں ہیں۔ دل تو کرے گا کہ اسے روک لو، مناؤ، واپس لے آؤ، مگر اگر اس کا دل تم سے دور جا چکا ہے تو تمہارا اصرار اس کے دل میں محبت واپس نہیں لا سکتا۔ اس لیے اگر محبوب جدائی مانگے تو اسے دے دو، دعا کے ساتھ رخصت کرو اور اپنے دل کو سمجھاؤ کہ جسے آزادی میں سکون ملے اسے محبت کے نام پر روکنا محبت نہیں۔ کبھی کبھی سب سے سچی محبت یہی ہوتی ہے کہ ہم کسی کو اپنے بغیر خوش رہنے کا حق دے دیں۔ چاہتا تو اسے روک سکتا تھا، اسے اپنے پاس رکھنے کی ہر کوشش کر سکتا تھا، مگر وہ میرے سامنے کسی اور کے لیے تڑپ رہی تھی۔ اس کی آنکھوں میں میرے لیے نہیں، کسی اور کے لیے انتظار تھا۔ میں کیسے اسے اپنی محبت کے نام پر روک لیتا؟ دل پر پتھر رکھ کر میں نے اپنی چاہت قربان کر دی اور اسے ہمیشہ کے لیے جانے دیا۔ شاید محبت کا سب سے دردناک روپ یہی ہے کہ جسے دل سے چاہو، اسے کسی اور کی خوشی کے لیے خود سے دور کر دو۔ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage

About